غلطی سے عصر کی نماز چار رکعات کے بجائے چھ رکعات پڑھنا
سوال 1: اگر کسی نےغلطی سے عصر کی چار رکعت کے بجائے چھ رکعات پڑھ لی، تو نماز ہو جائے گی یانہیں ؟ اگر بالفرض ہوگی تو بعد والے دو رکعت نفل شمار ہوں گے یا نہیں؟ کیونکہ سننے میں آیا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد نفل پڑھنا مکروہ ہے۔ سائل: سلیمان متعلم […]
غلطی سے عصر کی نماز چار رکعات کے بجائے چھ رکعات پڑھنا Read More »