سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ سجدہ کرنے کا درست مسنون طریقہ کار کیا ہے آج کل تو ہر شخص کا سجدہ ایک دوسرے سے جدا انداز میں ہوتا ہے ۔۔۔؟؟؟
سائل عبداللہ
الجواب الصحیح:
سجدہ کرنے کا درست مسنون طریقہ جو متعدد روایات سے صحیح سندوں سے ثابت ہے یہ ہے کہ انسان سجدہ کیلئے جاتے ہوئے سیدھا زمین کی طرف جائے اور سب سے پہلے باقی بدن کو جھکائے بغیر گھٹنے زمین پر رکھ دے ۔۔۔۔ الخ
دارلافتاء ابن عباس ۔۔۔۔